Posts

Showing posts from 2018

27 October-Black Day For Kashmiris

Image
In  August 1947, India and Pakistan made the place on the world's map in the result of partition plan of June 3, 1947, passed by British Parliament. This partition was an outcome of ideological freedom movement. Two considerable nations were living in the subcontinent those are all the way different from each other. On the time of partition, there were round about 635 princely states. According to the partition plan, these were the people of those princely states who had the right to decide the future of their state through a referendum. But here Hindu leaders of congress manifested their oppression and demented mentality. They played with the future of so many people living in those princely states. If you look back into the time, you will find that India has always damaged the peace all the time. Even today India is a great threat to global peace. At the time of partition, somehow India tried to create the troubles when Muslim leaders were trying hard to balance the circu

Arrival Of Milli Muslim League

Image
General elections 2018 is mainstream debate nowadays. Everybody is preparing for it, political parties, local candidates, local kingmakers and ordinary citizens. Political parties are nominating their candidates, local candidates are seeking for the party tickets, local kingmakers are doing deals with parties and an ordinary citizen is thinking to whom he should cast his vote or he should cast vote or no. General elections are a big debate in our media also. It is being found that people are fed up of this traditional political culture. Such cases are on record that candidates visited their constituency and people questioned them about their performance, people asked them where they have been for the last five years. Recently, people stopped the Bilawal Bhutto’s Convoy and began pelting stones in protest and raised slogans of “Go Bilawal Go”. Such incidents are happening with candidates of all the political parties because people are well aware of their claims, promises and perfor

Wani's Struggle, a lesson for us

Image
History of Kashmir freedom movement carrying the stories of numerous shining and glittering stars but Burhan Muzaffar Wani has very unique glow and shine among them. Heart of Wani was overwhelmed with the spirit to help and liberate his nation from brutal Indian Army. He had seen brutality of Indian army and bloodthirsty Indian soldiers around him. He had seen these bloodthirsty Indian soldiers killing his brothers, friends and many other loved ones. He had keen hate inside for these soldiers because of their inhuman behavior with his nation. He had lost his loved ones. This is second reason why he started a different sort of struggle against Indian occupation forces. 1st reason is Allah has chosen him. And to whom Allah chooses Allah gives them insight, discernment and foresight. Allah blesses them with a spirit to do something, they take a decision and they immerse themselves. Correspondingly, Burhan Wani also took a decision to liberate his nation. He gave up the studies and

Political predators and democracy

Image
Press secretary of white house kicked out of restaurant. She said it in her a tweet that she went to restaurant to have dinner and told to go back because she is working for Donald Trump. I have very least study on #Democracy, although it is very important area. Today I was studying about it, supporters of Democratic system claim that in this system people rule the country. Majority of the people select a representative. It looks very COOL by the way. And they give the example of America as model. But everybody knows how Trump became president of USA, while nobody was expecting this. Now we are seeing the results, people are not accepting President Trump. Series of protects are on record against Trump administration. I know it is very least, but we can say majority of people don't like Mr. Trump. First point,  it is just an illusion that person who comes in the power is the selection of majority. Because all of us know that how technically our politicians take the votes at groun

Pleasents Of Eid And Bleeding Ummah

Image
Human being is the very beautiful creature of Allah. Allah created the human being with love and designates him as the best creature on the earth. Allah knows about the weaknesses and attractions of him. By nature human being is forgetful, sometimes when he sees any attraction (Illusion) he forgets his destination and changes its path towards it. This attraction can be good wealth or may be a good job offer. One of the reasons of fall of Ummah that we found in books of Hadiths is that Muslim Ummah will fall down when Muslims will fall down in love of world and start hating the death. It is an acknowledged truth that we can never be defeated because of our less numbers, history proves this from the battle of badr to the Indo-Pak war of 1965. It comes in a Hadith that once messenger of Allah said "The nations are about to call each other and set upon you, just as diners set upon food."  It was said: "Will it be because of our small number that day?" He said

نا اہلوں کی حکمرانی اور ملت کی کسمپرسی

Image
ٹیپو سلطان تاریخِ برصغیر کاایک بہت بڑ ا نام ہے، ٹیپو سلطان نے کوئی بہت ذیادہ علاقے فتح نہیں کیے  تھے نہ ہی  ان کی وجہ  شہرت کوئی بہت بڑی فتح ہے۔ٹیپو سلطان نے مغل بادشاہوں کی طرح عظیم شان و شوکت کے ساتھ بادشاہی نہیں کی تھی اور نہ  ہی خلجی کی  طرح شمال سے جنوب تک جہاں ستانی کے جوہر دکھلائے تھے اور نہ ہی محمود غزنوی کی مانند کسی بڑے سومنات کو ڈھایاتھا مگر پھر  بھی ٹیپو سلطان ہندوستان کے بڑے بڑے بادشاہوں اور نامور فاتحین کے ہمسراور ہم پلہ ہیں جو  ہر دور میں مؤرخین سے خراجِ عقیدت لیتے رہے ہیں۔ حق پرست جانباز کے اس مقام کی وجہ  اس کی شجاعت اور جدوجہد کے بعد اس کا وہ کردار ہے جو اس نے  مسلم اتحاد کے لیے ادا کیا تھا۔ٹیپو سلطان نے والئی حیدرآباد نظام  علی خان کو ایک خط لکھا جس میں وہ لکھتا ہے کہ "میں یعنی کہ ٹیپو سلطان مسلمانوں کو تقویت دینا اور اپنا جان و مال خدا کے سچے مذہب اسلام پر نثار کر دینا چاہتا ہوں  ایسی حالت میں تمام مسلمانوں کو میرا ساتھ دینا چاہیئے نہ کہ وہ میرے خلاف بت پرستوں کا ساتھ دیں"۔ اسی طرح سلطان نے  12 اگست 1786 محمد بیگ خاں ہمدانی  کے نام  بھی ایک خط لکھا  ج

خدمتِ انسانیت کی سزا

Image
رواں سال فروری میں صدرِ پاکستان جناب ممنون حسین نے ایک آرڈیننس جاری کیا کہ ایسے افراد یا تنظیمیں  جو اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے مطابق کالعدم ہیں وہ پاکستان کے اندر بھی کالعدم ہوں گی اور حکومتِ پاکستان ایسے افراد یا تنظیموں کے خلاف بھر پور کاروائی کرے گا۔اس آرڈیننس پر تنقید تو اسی  وقت شروع ہو گئی تھی۔ یہ  صدارتی آرڈیننس  در حقیقت پاکستان کی معروف جماعت ، جماعت الدعوہ اور  اس کے سربراہ حافظ سعید  کو پابندیوں میں جکڑنے کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ یوں تو یہ جماعت ایک عرصے سے پابندیوں کا سامنا کر رہی ہے، کبھی انہیں چندہ جمع کرنے سے روک دیا جاتا  ہے ،کبھی   خدمتِ انسانیت سے روک کر ان کے دفاتر بند کر دیے جاتے ہیں اور کبھی انہیں گمنام کر دینے کے واسطے میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی جاتی ہے۔ان تمام تر انصادیوں کے باوجود اس جماعت نے کسی غیر اخلاقی یا غیر قانونی ردِّ عمل کا اظہار نہیں کیا  بلکہ ہمیشہ معاملات کو پر امن طریقے سے حل کرنے کی کوشش کی اور قانون کا راستہ اپنایا۔ مجھے آج بھی حافظ سعید کا ویڈیو  پیغام یاد ہے جب  گزشتہ برس انہیں بغیر کسی وجہ کے نظر بند کیا گیا تھا  تو انہوں ن

Start Your Walk

The hardest walk leads to the greatest destinations but you are always alone on that walk on the first time. Unfortunatly, People will not accept what you feel, what think, what you believe, what hidden abilities you have, they will not believe in the potential that Allah has given you. Now, what should have been done. But for YOU to take that decision you need to be very strong, you should be true to you self. Plans, resources and your connectivity with Allah SWT are the secondary options.

بھارتی ہائی کمشنر کا بھاشن اور مودی کی منافقت

Image
پاکستان اور بھارت کے سفارتی تعلقات ایک لمبی چوڑی اور دلچسپ تاریخ رکھتے ہیں۔ ہمارے تعلقات ذیادہ تر کشیدگی شکار رہے ہیں جس بنیادی وجہ بھارت کی  منافقت پر مبنی پالیسیاں ہیں۔بھارتی سفارتکار اور دیگر حکام  اکثر آپ کو یہ بات گردانتے ہوئے  نظر آئیں گے ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں مگر بھارت کےاعمال سے کبھی ایسا نہیں لگا وہ پاکستان کے ساتھ پر امن تعلقات کا خواہاں ہے۔ گزشتہ دنوں بھی بھارتی ہائی کمشنر  اجے بساریہ نے لاہور میں چیمبر آف کامرس  اینڈ انڈسٹریز کے دورے کے دوران چیمبر کے اعلیٰ عہدیداران اور ایگزیکٹو  کمیٹی  نے ایک گفتگو  کی جس میں وہ کہتے ہیں کہپاکستان اور بھارت کو ماضی کا بوجھ اتار کر  باہمی تعلقات کو  از سرِ نو  تجاعت و معیشت کے اصولوں پر استوار کرنا چاہیئے ، جو لڑائی جھگڑوں سے پاک ہوں،  ہم میڈیکل اور تجارتی ویزے فوری فراہم کرنے کے عمل کو بہتر بنا رہے ہیں اور کرکٹ کے متعلق بھی کی ، کہا کہ حالات سازگار ہوتے ہی کرکٹ بھ بحال ہو جائے گی۔دونوں ممالک کو ٹرانزٹ اور  روابط کو بہتر کرنا چاہیئے۔ دورانِ گفتگو انہوں نے باہمی تعلقات کو معمول پر لانے پر زور دیا ۔اس بات سے انکار ب

سوشل میڈیا اور نو خیز اذہان

Image
سوشل میڈیا   کا سب   بڑا   بیک وقت نقصان اور فائدہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا محض ایک کلک کی دوری پر ہے۔ فائدہ اس طرح ہے کہ   کوئی بھی اچھی بات آپ کو دنیا تک پہنچانے میں کوئی محنت نہیں کرنی پڑتی اور نقصان اس مد میں ہے کہ غلط چیز کو اپ تک پہنچنے میں وقت نہیں لگتا۔ ویسے بھی یہ اک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ   سوشل میڈیا کے نقصان اور فوائد دونوں موجود ہیں۔ مگر میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اس کا نقصان اس وقت ذیادہ ہو رہا ہے۔اس نقصان کی بڑی وجہ اس کا بے جا اور بے مقصد استعمال ہے۔سوشل میڈیا عموماً نوجوان طبقہ ذیادہ استعمال کرتا مگر اس بات میں بھی کوئی شبہ نہیں ہے کہ اس نشے کی لت درمیانی   عمر کے لوگوں کو بھی لگ چکی ہے۔نوجوانوں میں خواہ وہ طلبہ ہوں یا کسی پیشہ وغیرہ سے وابستہ افراد   دونوں ہی اس کا خوب استعمال کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی اپڈیٹس دینے کو باقاعدہ اپنے   معمولاتِ زندگی میں سے ایک سمجھتے ہیں۔ ابھی چند دن پہلے کی بات ہے   جس نے مجھے ورطہ حیرت بلکہ ایک پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ میں ٹوئیٹر کی نسبت فیس بک   قدرے کم استعمال کرتا ہوں۔ رات بارہ   بجے کے قریب میں   نے فیس آن کی تو مجھے

پاکستان مخالف بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ

Image
دنیا اس  وقت غیر یقینی کی کیفیت  سے دوچار ہے۔عالمی حالات بڑا سنگین رخ لے چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہی ہم نے دیکھا   کس طرح ٹرمپ کی ٹویٹ نے اک لمحے میں ساری صورتحال بدل کر رکھ دی تھی۔اس کے بعد  پاک امریکہ تعلقات میں کشیدگی انا کو آن پہنچی ہے، پاکستان کے اندر بھی  فوری طور پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ جب پاکستان نے بھی امریکہ کو آڑے ہاتھوں لیا  اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں خاطر میں نہ لاتے ہوئے  سپلائی روک دی اور دو ٹوک پیغام دیا کہ  ہمیں امریکی امداد یا آشیر باد کی کوئی ضرورت نہیں۔ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے متعلق واضح مؤقف  اختیار کیا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ اس لئے نہیں لڑ رہا کہ امریکہ کی خوشنودی حاصل ہو سکے، بلکہ پاکستان دنیا کی ایک باوقار اور ذمہ دار قوم ہونے کے ناطے دہشت  گردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے۔ اس کے بعد  پینٹاگون میں موجود  ایشیاء اور خصوصاً   افغانستان، انڈیا اور پاکستان سے متعلقہ لوگوں کو اس کو بات کا احساس ہو گیا  کہ ان کے اس اقدام انجام کس قدر بھیانک ہو سکتا ہے، فوری طور پر انہیں  " یو ٹرن" لینا پڑا اور وضاحتیں دینے لگے۔لیکن اپنے آپ کو دنیا کی

اک اور کلی مرجھا گئی میرے گلشن کی باغباں کہاں۔۔؟؟

Image
رات 12 بجے کے آس پاس کا وقت تھا ، میں حسبِ معمول مطالعہ وغیرہ کر کے سونے کی تیاری کر رہا تھا کہ  مجھے وٹس ایپ  پر ایک پیغام موصول ہوا، وہ پیغام ایک معروف سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ پرسن تھا۔ پیغام یہ تھا پنجاب کے ضلع قصور کی ایک ننھی کلی زینب امین کو پہلے اغوا کیا گیا پھر ذیادتی کا نشانہ بنا کر  اس قتل کر دیا گیا ہے۔قتل کرنے کے بعد  وہ درندے اس پھول سی بچی کو  کچرے ڈھیر پر پھینک گئے ہیں اور آج پانچ دنوں کے بعد اس کی لاش ملی ہے،ساتھ ہی اُس سات سالہ معصوم زینب کی تصاویر اور ہیش ٹیگ تھا۔ اور دل کو چیر جانے والے بات یہ تھی کہ زینب کے والدین  عمرہ کی غرض سے سعودیہ ہیں۔اس خبر کا ملنا تھا کہ میری آنکھوں سے نیند تو جیسے غائب ہو گئی اور عجیب اضطراب کی کیفیت پیدا ہو گئی۔اس خبر نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا ۔ بہر کیف دیکھتے ہی دیکھتے پورے سوشل میڈیا پر یہ بات ہر سو پھیل گئی ۔ ہر شخص یہی بات ک رہا تھا۔خیر جیسے تیسے رات گزری ، اگلا دن آیا زینب کے والدین بھی واپس آگئے۔ ہر طرف   مظاہرے شروع ہو گئے مختلف جماعتیں،طلبا تنظمیں میدان میں آ گئیں۔اس دلخراش واقعہ کے بعد  شہر بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال ہوگئی

انفارمیشن وارفئیر اور ہمارے نوجوان

Image
ایک وقت تھا    کہ  لوگ فکری  اغواء  کے  لفظ سے  ناآشنا تھے مگر اب یہ اصطلاح عام ہو چکی  ہے کیونکہ  اِکیسویں صدی میں جہاں  دنیا میں  بہت بڑی بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں وہاں جنگی حکمتِ عملیاں بھی  حیران کن تیزی کے ساتھ تبدیل ہوئیں۔ ایک  وقت ایسا بھی  تھا  جب ایک ملک دوسرے ملک پر حملہ کرتا ، مَردوں کو قتل کر دِیا جاتا  عورتوں اور بچوں کو قید کر لیا جاتا۔مگر اب   قو موں کے اَذہان و قلوب پر فتح حاصل کرنے کی جنگ ہے، اب نظریات کے غلبے کی جنگ ہے۔وہ دور گزر گیا جب  صرف مسلح افراد ہی میدانِ جنگ میں اترا کرتے اور اپنی قوم قبیلے کے لیے لڑتے تھے  اب وہ زمانہ ہے کہ قوم کا  ہر اِک فرد حالتِ جنگ میں ہے اور  دشمن کا ہدف بھی۔ہم سب گزشتہ ایک لمبے عرصے سے سنتے چلے آ رہے ہیں کہ دنیا اس وقت "میڈیا  اینڈ انفارمیشن وار" کے  دور میں داخل ہو چکی ہے۔دنیا کے بڑے بڑے ممالک  اس جنگ میں بے بہا وسائل جھونک رہے ہیں اور باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ یہ جنگ لڑ  بھی رہے ہیں۔برطانیہ جس کو ہمارے سادہ لوگ خاموش ملک تصور کرتے ہیں ،نے 2015 کے اوائل سے 77 بریگیڈ کے نام سے باقاعدہ ایک بریگیڈ  تشکیل دے رکھی ہے جو کہ ج

اندھا بھینسا اور بیوقوف امریکہ

Image
امریکی صدر کے بیانات سے   اس بات کی جھلک نظر آتی ہے کہ امریکہ کی حالت اس وقت ایسے بھینسے کی مانند ہے جو پہلے تو اپنی طاقت کے بل بوتے دندناتا   پھرتا رہا ہو مگر بعد میں اس پر قابو   پا   لیا گیا ہو۔ اور اب وہ نیم   پاگل کی سی حالت میں جو بھی حرکت کرتا ہے وہ اس کے خلاف ہی جاتی ہے۔ وہ جب بھی زور آزمائی کرنے کی کوشش   کرتا ہے، منہ کی کھانی پڑتی ہے یا پشت پر ڈنڈو ں   کی برسات ہو جاتی ہے۔امریکی صدر نے ایک ٹویٹ کی جس میں وہ کہتے ہیں کہ " امریکہ نے   بیوقوف بن کر    گزشتہ پندرہ سالوں میں پاکستان کو 33 بلین ڈالرز سے زائد   کی امداد دی ہے، لیکن پاکستان نے   صرف جھوٹ اور دھوکہ دیا ہے "۔امریکی   صدر کے اس ٹوئیٹر پیغام کے بعد میڈیا پر یہ تاثر دیا جانے لگا کہ   اس پہلے امریکہ کی جانب سے ایسا کوئی ردِّ عمل یا ایسی کوئی پالیسی نہیں اپنائی گئی۔ یہاں ہمیں ایک بات واضح کر لینی چاہیئے کہ امریکہ پالیسی وہی بلکہ یہ کہا جا سکتا ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے جس انداز میں بات کی ہے وہ "ڈپلومیٹک" نہیں ہے۔ وگرنہ   امریکہ پالیسی یہی امریکہ آپ کو   کبھی بھی ایک مضبوط ریاست کے طور پر نہیں دیکھنا چاہتا۔ا

تیسری عالمی جنگ کا نقارہ اور ہماری تیاری

Image
امتِ مسلمہ اس وقت بہت سے مسائل اور سازشوں کے بھنور میں ہے۔ کہیں امت مسلک کی بنیاد پر لڑ رہی، کہیں کفار کے ہاتھ پس رہی ہے ، کہیں نظریاتی یلغار کی زد میں ہےاور کہیں مفلسی کا شکار ہے۔ یہ ایک تلخ حقیقت جسے بہر حال ہمیں تسلیم    کرنا ہو گا۔کیونکہ جب تک ہم اپنے بنیادی مسائل کو سمجھنے کے لیے تیار نہیں ہونگے   ہم اپنی بڑھتی مشکلات پر قابو بھی نہیں پا سکیں گے۔ اس لیے ہمیں مایوسی سے بچتے ہوئے اپنی مدد آپ کے   تحت ہمت و حوصلے کے ساتھ اپنے مسائل کو سمجھنا ہو گا تا کہ ہم ان کا کچھ حل نکال سکیں۔ عالمی سیاست کے حوالے سے گزشتہ ماہ کا سب سے بڑا مسئلہ یروشلم کا ہے۔امریکی صدر احمق ٹرمپ نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے یروشلم کو   اسرائیل کا  دارلحکومت  حکومت تسلیم کیا اور امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا حکم دیا۔جس کے بعد انہیں مغربی ممالک کی جانب سے بھی شدید مخالفت اور تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ٹرمپ کے اس  بیان کے مشرقِ وسطیٗ  میں بھی فوراً ہنگامے پھوٹ پڑے ۔ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب  شدید ردِ عمل سامنے آیا اور انہوں نے امریکی صدر کا خبردار کیا۔ پاکستان کی جانب بعد ازاں