Posts

Showing posts with the label Pakistan

عمران خان دورۂ امریکہ سے قبل

عمران خان نے تبدیلی کا نعرہ امریکیوں کو بھی سنا دیا جس کا عملی نمونہ باقاعدہ ان کے دورے کے دوران نظر آئے گا. سب سے پہلی بات، گزشتہ وزرائے اعظم کی طرح عمران خان کے ساتھ ان کے گھر ...

Muhammad Bin Salman's Visit to Pakistan

Image
Before the Saudi Crown Prince Muhammad Bin Salman's two day official visit to Pakistan some people were spreading negativity against this tour and doing harsh criticism on the government. While some people were bewildering in this regard. When Saudi Crown arrived , Prime Minister Imran Khan and Army Chief Gen. Bajwa received him personally at Noor Khan air base. Next day he was awarded with guard of honor. No doubt that Muhammad bin Salman's visit was historical because of hu ge investment but apart from this, people from Pakistan, overseas Pakistanis and mainstream media heeded this visit predominantly because of two developments. Firstly, when Prime Minister Imran Khan pleaded the Saudi Crown Prince that please treat well the 2.5 million Pakistais living in Saudia Arabia who leave their families to earn the livelihoo, who do not see their children and families for the years and raised the issue of Pakistanis imprisoned in Saudi gaols. In reply to this plea Saudia crown...

سی ٹی ڈی کا ڈرامہ اور عمران حکموت

Image
گزشتہ روز ساہیوال کے علاقے قادر آباد میں ایک واقعہ   پیش آیا کہ محکمہ انسدادِ دہشت گردی   (سی ٹی ڈی) نے ایک  کاروائی کی   اور ایک کار میں موجود ادراد کو دہشت گرد گردانتے ہوئے قتل کر دیا ۔ قانون کی زبان میں   اسے ماوارئے عدالت قتل کہتے ہیں۔ ماورئے عدالت قتل کسی بھی سیکیورٹی ادارے کی ساکھ پر ایک کالا   دھبہ ہوتا ہے۔   بہرکیف جونہی یہ معاملہ میڈیا پر آیا اور ہر زبان زدِ عام ہو گیا تو سی ٹی ڈی اہلکاروں نے کہا کہ گاڑی میں موجود افراد دہشت گرد تھے ۔ اگر سی ٹی ڈی کے اسی مؤقف کو تسلیم کر لیا جائے تو   یہ قتل ماورائے عدالت ہے۔اور دوسرے بات، گاڑی میں موجود افراد سی ٹی ڈی کے مطابق جو کہ دہشت گرد ہیں ، نے کسی قسم کی جوابی کاروائی نہیں   کی اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی اسلحہ برآمد ہوا۔ تیسری بات، محکمہ انسدادِ دہشت گردی نے   اسے "مقابلے" کا نام دیا ، اگر اس بات پر یقین کر لیں کہ جی ہاں یہ ایک مقابلہ ہی تھا تو ماہرین کے علاوہ ایک عام انسان بھی یہ بات تسلیم نہیں کر سکتا کہ   دہشت گرد سیٹ بیلٹ پہن کر ، خواتین اور بچوں سمیت بغیر ہتھیار کے پولیس...

پاکستان مخالف بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ

Image
دنیا اس  وقت غیر یقینی کی کیفیت  سے دوچار ہے۔عالمی حالات بڑا سنگین رخ لے چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہی ہم نے دیکھا   کس طرح ٹرمپ کی ٹویٹ نے اک لمحے میں ساری صورتحال بدل کر رکھ دی تھی۔اس کے بعد  پاک امریکہ تعلقات میں کشیدگی انا کو آن پہنچی ہے، پاکستان کے اندر بھی  فوری طور پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ جب پاکستان نے بھی امریکہ کو آڑے ہاتھوں لیا  اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں خاطر میں نہ لاتے ہوئے  سپلائی روک دی اور دو ٹوک پیغام دیا کہ  ہمیں امریکی امداد یا آشیر باد کی کوئی ضرورت نہیں۔ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے متعلق واضح مؤقف  اختیار کیا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ اس لئے نہیں لڑ رہا کہ امریکہ کی خوشنودی حاصل ہو سکے، بلکہ پاکستان دنیا کی ایک باوقار اور ذمہ دار قوم ہونے کے ناطے دہشت  گردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے۔ اس کے بعد  پینٹاگون میں موجود  ایشیاء اور خصوصاً   افغانستان، انڈیا اور پاکستان سے متعلقہ لوگوں کو اس کو بات کا احساس ہو گیا  کہ ان کے اس اقدام انجام کس قدر بھیانک ہو سکتا ہے، فوری طور پر ان...

امت کی قیادت۔۔۔پاکستان کے لیے سنہری موقع

Image
دنیا کی تمام بڑی اقوام نے اتحاد واتفاق ہی کی بدولت دنیا میں کامیابیاں و کامرانیاں حاصل کیں اور آسمان شہرت میں اپنا نام پیدا کیا ۔ دراصل دنیا کی ہر شے اتحاد و اتفاق ہی کی بدولت اپنا وجود قائم رکھے ہوئے ہے۔تاریخ اس بات پر مہر ثبت کرتی ہے کہ جب عالم اسلام کی صفوں میں افرادی قوت کی قلت کے باوجوداتحادواتفاق تھا اس وقت کی مضبوط طاقتوں پر بھی فتح حاصل کرتے رہے ہیں۔ بہت سے ایسے واقعات تاریخ کے اوراق کی زینت ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ اتحاد واتفاق میں ہی رحمت وبرکت ہے۔ آج اگر ہم مسلم ممالک کے آپسی تعلقات کا سرسری سا جائزہ لیں تو معاملہ انتہائی المناک ہے کہ آج امت مسلمہ کس قدر بٹ چکی ہے کہیں شیعہ وسنی کی لڑائی سے امت کی صفوں میں انتشار پیدا ہو رہااور کہیں خوارج امت کی صفوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔ اسی اثناء میں جب معلوم پڑتا ہے کہ عالم اسلام کے اتحاد واتفاق کی خاطر اقدامات کیے جارہے ہیں تو امت کے روشن مستقبل کی امید کی ایک کرن محسوس ہوتی ہے۔  نوجوان سعودی وزیر دفاع کی جانب سے یہ بات پیش کی گئی اسلامی ممالک کا اتحاد ہونا چاہیے جس کا اظہار انہوں نے 28اگست 2016کو اسلام آباد میں ایک روزہ دورے پر...